Breaking

Wednesday, January 22, 2020

💞 آج کی خوبصورت بات 💞


۔۔ 💞 آج کی خوبصورت بات 💞 ۔۔

جان لیں کہ صرف محبتوں کے چکر میں ہی دل اداس اور بے چین نہیں ہوتے اللہ سبحانہ و تعالی کے حق میں کمی کرنے سے، نمازیں چھوڑنے سے، جھوٹ بولنے سے، قرآن کو نہ پڑھنے سے خیانت کرنے سے، یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہوجاتا ہے ایک بے نام سی بے چینی رہتی ہے اس بے چینی کی جڑ ہی اللّٰه سبحانہ و تعالی سے دوری اللّٰه سبحانہ و تعالی کو یاد نہ رکھنا ہے!

تو میری مانیں خود سے لڑنا چھوڑ دیں سکون مادی چیزوں میں تلاش کرنے کی بجائے رب سے مانگ لیں وہ دے دے گا کہ سکون کی دولت سوائے رب کے کسی کے پاس نہیں!

No comments:

Post a Comment