Breaking

Wednesday, January 22, 2020

*صرف تین دن میں 1 کلو وزن کم کرے


*صرف*
*تین دن میں*
*ایک کلو وزن کم کریں*..!

🔔💐💐🔊🔊💐💐🔔

*جی ہاں.............. صرف 72 گھنٹے میں*
*ایک کلو وزن  کم ہو سکتا ہے* ..!

👈🏻 *نمک بند کر دیں*..!

تین دن صرف 72 گھنٹے کے لئے
اپنی غذا میں نمک کا استعمال بند کر دیں
*اور تین دن میں ایک کلو وزن کم ہوجائے گا*..!

پھر
*تیس دن یعنی ایک ماہ میں دس کلو وزن کم ہوگا*

یقیناً آپ کو یقین نہیں آرہا ہو گا.!

تو پھر آئیے اس کی *منطق، لوجک*
یعنی سائنٹیفک وجہ سمجھ لیں کیونکہ اکثر
ہمیں وہ بات آسانی سے سمجھ آجاتی ہے جسے ہمارا
دماغ درست قبول کر لے..!

بات یہ ہے کہ
*نمک کی ایک قدرتی خوبی ہے*
*یہ جہاں رہے گا اپنے وزن سے زیادہ پانی ہولڈ کر کے رکھے گا*
نمک چاہے کہیں بھی ہو یہ اس کی صلاحیت ہے یہ
اپنے اندر پانی روک کر رکھتا ہے
اسی لیے جب نمک ہمارے جسم میں ہو گا
یہ وہاں بھی اپنے مقدار سے زیادہ پانی روک کر رکھے گا
اور یہ *اضافی پانی، غیر ضروری پانی*
*آپ کا وزن بڑھائے گا اس کے ساتھ ساتھ بلڈ پریشر*
*اور پھر بلڈ پریشر سے جڑے ہر مرض کی شدت میں اضافہ کرے گا*
جیسے ہی آپ
اس *جہاد* کے لیے تیار ہوگئے یعنی
*نمک چھوڑنے کی جدوجہد* کے لیے تیار ہوگئے
پہلے تین دن میں رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا
📝  شروع کرنے سے پہلے اپنا وزن ضرور  نوٹ کر لیں
*ہر تین دن بعد نوٹ کرتے رہیں*
🤚🏻  ایک *اہم بات* یاد رکھیں!!!!!!!!
*ہر پیک اور پروسس فوڈ جو بظاہر میٹھا ہو*
*جیسے بسکٹ، ڈبل روٹی، کیچپ، غرض ہر پیکڈ اینڈ پروسس فوڈ میں نمک ہوتا ہے بلکہ بے حساب ہوتا ہے*
*یہ اور بات زبان اسے نہیں پکڑتی*
👆🏻 یہ سب بھی بند کرنے ہونگے

مگر
*نمک چھوڑیں کیسے*..! ؟
یہ تو بہت مشکل کام ہے.!
*نمک کے بغیر کچھ بھی کھانا آسان نہیں بلکہ*
*ناممکن لگتا ہے*..!!!

💯  *درست*
*بالکل درست یہ بات صحیح ہے*
لیکن اس کا *بہترین حل*  بھی ہے

*لہسن، ادرک، ہری پیاز، ہری مرچ اور لیموں*
*ان سب کی مکس چٹنی یا پیسٹ کہہ لیں*
*نمک کا بہترین متبادل ہیں*

ایک بار
💪🏻 *ہمت کیجئے ٹرائی کریں*
ان سب کی پیسٹ یا چٹنی کو  جتنا دل چاہے مقدار میں اپنے
کھانوں میں شامل کیجئے

💯 یقین کیجئے آپ کو نمک کی طلب محسوس نہیں ہوگی

مجھے معلوم ہے
چند ذہین لوگوں کے ذہن میں یہ *دو سوال* اٹھ رہے ہیں

▪ *کہ نمک ہمارے جسم کی ایک اہم ضرورت ہے اس کی کمی کیسے پوری ہوگی*..؟

▪▪ *دوسرا*
اس طریقے سے تو بس پانی کا وزن کم ہوگا فیٹ کا نہیں.!

*پہلے سوال کا جواب ہے ہو جائے گی*
انسانوں کی غذاؤں میں تقریباً ہر ایک چیز میں
کسی نہ کسی مقدار میں نمک موجود ہوتا ہے
اور وہ بیلنس مقدار جسم کی نمک کی ضرورت کو پورا کر دیتی ہے

*دوسرا*
اضافی وزن پانی کا ہو یا چربی کا
آپ کو پریشان ضرور کرتا ہے *نمک چھوڑ کر*
*وزن کم کرنے سے آپ ہلکا پھلکا محسوس کریں گے*

✔ *کھانے میں زیادہ نمک دراصل زبان کے ذائقے کی طلب ہوتی ہے*

*اور زبان پر قابو*.!

⚖  ہمیں *بے شمار امراض* کے ساتھ ساتھ
*بہت ساری پریشانیوں* سے بچا کر رکھتا ہے

🤚🏻 بس تو پھر نمک بند کیجئے
صحت مند زندگی جینا شروع کیجئے

👈🏻  زیادہ وزن والے
اپنے ہر ایک دوست، احباب سے یہ آسان سا علاج
شئیر کرنا اب آپ کی ذمہ داری ہے

🤝🏻 *خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں*

🔔💐💐🔔🔊🔊🔔


.
.

No comments:

Post a Comment