Breaking

Wednesday, January 22, 2020

*انسانیت کب سیکھو گے


____

❤❤❤❤❤  ✍

*انسانیت کب سیکھو گے ؟*

❤❤❤❤❤  ✍

*شیخ سعدی رح فرماتے ہیں :*

*تم اپنی ہزار غلطیوں کے باوجود*

*اپنے آپ سے محبت کرتے ہو ،*

*لیکن دوسروں کی ایک غلطی کی وجہ سے*

*ان سے نفرت کیوں کرنے لگ جاتے ہو ،*

*یا تو خود غلطیاں کرنا چھوڑ دو*

*یا دوسروں کو معاف کرنا سیکھ لو .*

❤❤❤❤❤  ✍

_____

No comments:

Post a Comment