Breaking

Wednesday, January 22, 2020

لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا

❤  ✍  💜💚💛💙

*امام أبو العالية رحمه الله فرماتے ہیں :*

*لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ ان کے دل قرآن مجید سے تنگ پڑ جائیں گے اور وہ اس میں کوئی لذت و حلاوت نہیں محسوس کریں گے . . .*

*جب وہ ان چیزوں میں کوتاہی کریں گے ، جن کا انہیں حکم دیا گیا ہے ، تو کہیں گے : بیشک اللہ بڑا غفور رحیم ہے ... !*

*اور جب ان اعمال کا ارتکاب کریں گے ، جن سے انہیں منع کیا گیا تو کہیں گے : ہماری بخشش تو ہو ہی جائے گی ، ہم نے کون سا شرک کیا ہے ؟*

*پس ان کے تمام کام لالچ پر مبنی ہوں گے جن میں کوئی سچائی نہ ہو گی !!*

*الزهد للإمام أحمد رحمة الله : 1714*

❤  ✍  💜💚💛💙

____

No comments:

Post a Comment