Breaking

Tuesday, January 21, 2020

#گھــــریلو_ٹوٹکـــے

*💫👈 نـــزلہ زکـــام ســـے محـــفوظ رہـــنا اب نہـــایت آســـان..*
*جگنـــــو ٹــــــی وی📡*

#گھــــریلو_ٹوٹکـــے

نہار منہ شہد اور لیموں ملا نیم گرم پانی پینے سے نزلہ،زکام اور معدے کے امراض سمیت کئی بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتاہے۔

نزلہ،زکام اور معدے کے امراض سمیت کئی بیماریوں سے محفوظ رہنا مشکل نہیں رہا۔

اگر صبح اٹھ کر نہار منہ گرم پانی میں آدھا لیموں نچوڑ لیں اور تھوڑا سا شہد ملاکر استعمال کیا جائے تونزلہ،زکام اور معدے کے امراض سمیت کئی بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتاہے۔

*لیموں اور شہد معدے* کی صفائی کرتے ہیں جس کے باعث معدے میں مضر صحت اشیاءجیسے چکنائی وغیرہ جمع نہیں ہوتی جس سے انسان معدے کی بیماریوں سے بچا رہتا ہے ۔

*وہ افراد جو اپنے وزن میں کمی لانا چاہتے ہیں* انہیں ڈائٹنگ کے بجائے نہار منہ لیموں اور شہد ملانیم گرم پانی پینا چاہیے یہ جسم کی فاضل چربی کو گھٹاتا اور وزن میں تیزی سے کمی لاتا ہے۔

*دعـــاؤں کا طلبـــگار*

*⚠️ضـــروری نــوٹ : 👈اس گروپ میں جو تحــــریریں شائــع کی جاتی ہیں وہ محض معلــــومات عامہ کے لئے شائــع کی جاتی ہیں ۔اس لیےان ترکیـــبوں، طــریــقوں اور ٹــوٹکــوں پر عمــل کرنے سےپہلے اپنے معالـــج (طبیب،ڈاکٹر) سے مشـــورہ ضـــرور کریں۔اور دوران عمل اپنے معالـــج سے رابــطہ میں رہیـــں۔ شکــــریــہ!*

*┄┅════❁🌿🍃☘❁════┅┄*
*📜☜👨‍👩‍👧‍👦 گــروپ میـــں ایـــڈ ہــونے کے لئے Join لـــکھ کر اس نمــــــبر پـــر WhatsApp کریں*
*💥 Jugnu TV 📡💥*
*📱 +923005714320*
•°🔮°•°•🍃♦🔮♦🔮•°•°🔮•°
●❯───────────────❮●

No comments:

Post a Comment