مرد کی دی گئی عزت ہی محبت ہوتی ہے اس کا اظہارِ محبت محبت کی نشانی کبھی نہیں ہوتا کیونکہ اصل میں جو مرد آپ سے محبت کرتا ہے۔۔۔۔۔ وہ پہلے آپ کی عزت کرتا ہے اور جو آپ کی عزت کرتا ہے وہ آپ کو عزت کے ساتھ اپنا لیتا ہے اپنے ساتھ وقتی طور پر لے کر نہیں گھومتا!
محبت کے نام پر آپ کو محبوبہ، جانو، گرل فرنڈ جیسی القابات سے نہیں نوازتا پاکیزہ رشتے ہی مضبوط رشتے ہوتے ہیں!
اور عورت کی اصل پہچان اس کی پاکیزگی سے ہی ہوتی ہے محبت کے نام پر اپنی پاکیزگی کو داؤ پر مت لگائیں مرد کو مجبور کریں کہ وہ آپ کو محبت دے تو عزت کے ساتھ ورنہ آپ کی پاکیزگی اتنی بے مول نہیں کہ اسے کوئی مرد محبت کے نام پر خرید سکے!
Friday, January 10, 2020
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment