Breaking

Tuesday, January 14, 2020

اپ ڈیٹ مقبوضہ کشمیر

*جموں و کشمیراپڈیٹس*



13/01/2020

*مقبوضہ کشمیر : بڈگام معرکہ آرائی کی تازہ ترین اپڈیٹ*

*ضلع بڈگام کے علاقے چترگام میں جاری معرکہ حق و باطل میں ابھی تک ایک مجاہد بھارتی فوجیوں کا مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوگیا ، جس کی شناخت بطور عادل گلزار ساکن ہڑو بڈگام ہوئی ہے ۔ بھارتی فوج کے مطابق شہید مجاھد حریت پسند لشکر طیبہ کے ساتھ وابستہ تھا*
*خونریز معرکہ آرائی بدستور جاری*
*مذید تفصیلات کا انتظار*

No comments:

Post a Comment