Breaking

Monday, January 20, 2020

واٹس ایپ اپ ڈیٹ؟

*اسلام آباد ( 19 جنوری 2020) :*


*دنیا بھر میں واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات، واٹس ایپ پر صارفین کو تصاویر، ویڈیوز اور وائس میسیجز بھیجنے میں شدید دشواری کا سامنا۔۔۔۔۔تفصیلات کے مطابق پاکستان، دبئی اور دیگر ممالک میں واٹس ایپ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ واٹس ایپ پر صارفین کو تصاویر، ویڈیوز اور وائس میسیجز بھیجنے میں مسئلہ آ رہا ہے۔ اس حوالے سے ٹوئٹر پر بھی لوگوں نے اظہار خیال کیا ہے۔ تاہم ابھی واٹس ایپ حکام کی جانب کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ *

```واٹس ایپ اس وقت پوری دنیا میں Downکر گیا ہے
اس کا میڈیا featureکام نہیں کر رہا ہے
آپ کسی کو Audioیا Videoیا کوئی بھی فائل یا تصویر پیغام نہ تو سینڈ کر سکتے ہیں اور نہ ہی Recivedکر سکتے ہیں
واٹس ایپ اتظامیہ کا کہنا ہے جلد یہ مسلہ حل کر دیا جائے گا
خیر اتظار فرمائیں۔بتانے کا مقصد یہ تھا آپ پریشان نہ ہو اور بار بار اپنا موبائل نہ چھیڑیں۔۔۔``

‏ *ملک بھر میں واٹس ایپ سروس معطل ، فی الحال صرف ٹیکسٹ میسجز ہی بھیجے جا سکتے ہیں۔*

No comments:

Post a Comment