Breaking

Tuesday, March 10, 2020

ٹی وی اور انٹرنیٹ کی تباہ کاریاں؟

*┌─━━━•┈✵⊰﷽⊱✵•┈━━━─┐*
*✍🏻عنـــــوان:: #ٹی_وی_اور_انٹرنیٹ_کی_تبـــاہ کاریاں 📺📱🔥*
*📃

*💎پیشکش: مجمـوعہ اللؤلؤ والمرجان💎*

┄┅════❁💠❁════┅┄

❄"يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ ۚ وَمَنْ يَّتَّبِــعْ خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ فَاِنَّهٝ يَاْمُرُ بِالْفَحْشَآءِ وَالْمُنْكَرِ ۚ(النور)

*🔥اے ایمان والو! شیطان کے قدموں پر نہ چلو، اور جو کوئی شیطان کے قدموں پر چلے گا سو وہ تو اسے بے حیائی اور بری باتیں ہی بتائے گا*

*⚫انٹرنیٹ اور ہم جنس پرستی*

🌏🇺🇸دنیا پوری میں *2015* کے دوران ہم جــــنس پرستی کا فحش مواد سب سے زیادہ ڈاؤنلوڈ ہوا، اور اس کے سب سے زیادہ ڈاؤنلوڈر بدستور طاغوتی ریاست امریکہ میں پائے گئے،

*🔥👈🏻یہ ہی وجــہ ہے کہ آج ہم جنس پرستی کی لعنت دنیا میں کثرت سے پھیل رہی ہے، یہ وہ ہی عمل ہے جو قوم لوط والے کرتے تھے، جن کے اوپر اللہ کا عذاب نازل ہوا اور قرآن و حدیث میں اس کے متعلق نصوص موجود ہیں، کہ ایسے لوگوں پر پے در پے سخت مٹی کے پتھر⛰ برسائے گئے ان کے اس عمل کی وجہ سے، حضرت لوط علیہ السلام کے مسلسل سمجھانے بجھانے پر بھی یہ قوم ٹس سے مس نہ ہوئی اور آخر الله کی ازلی سنّت کے مطابق عذاب کا شکار ہوگئی*

📖ان کے متعلق قرآن مجید میں اللہ فرماتے ہیں :

❄" لَعَمْرُكَ اِنَّـهُـمْ لَفِىْ سَكْـرَتِـهِـمْ يَعْمَهُوْنَ

*🔥تیری جان کی قسم ہے وہ اپنی مستی میں اندھے ہو رہے تھے۔*

❄فَاَخَذَتْـهُـمُ الصَّيْحَةُ مُشْـرِقِيْنَ

*🔥🗣پھر دن نکلتے ہی انہیں ہولناک آواز نے آ لیا*

❄فَجَعَلْنَا عَالِيَـهَا سَافِلَـهَا وَاَمْطَرْنَا عَلَيْـهِـمْ حِجَارَةً مِّنْ سِجِّيْلٍ

*🔥⛰پھر ہم نے ان بستیوں کو زیر و زبر کر دیا اور ان پر کنکر کے پتھر برسائے۔*

❄اِنَّ فِىْ ذٰلِكَ لَاٰيَاتٍ لِّلْمُتَوَسِّـمِيْنَ

*💥بے شک اس واقعہ میں اہلِ بصیرت کے لیے نشانیاں ہیں۔*

❄وَاِنَّـهَا لَبِسَبِيْلٍ مُّقِيْـمٍ (76)

*🌹اور بے شک یہ بستیاں سیدھے راستے پر واقع ہیں*

❄اِنَّ فِىْ ذٰلِكَ لَاٰيَةً لِّلْمُؤْمِنِيْنَ

*🌹بے شک اس میں ایمانداروں کے لیے نشانیاں ہیں*

📖(سورة الحجر: ٧٢،٧٧)

✒لہذا ان آیات سے یہ واضح ہوتا ہے کہ جو لوگ فحاشی میں مبتلا ہوتے ہیں یا پھیلاتے ہیں فحش چیزوں کو ان پر کسی بھی وقت، کسی بھی جگہ اللہ کا عـــذاب آسکتا ہے کیونکہ یہ اللہ کی سنت ہے کہ جو کوئی حدود اللہ سے باہر نکلتا ہے اس پر پکڑ ضرور آتی ہے، اور اللہ کی سنت کھبی بدلا نہیں کرتی-


*_✒ جــــاری ہے...._*

🔥📺📱🎷🎧🥁🎸🎻🎶🎺🔥

No comments:

Post a Comment