_____
💚❤ ✍ 💙🌹💜
*کاروباری مذھب*
💚❤ ✍ 💙🌹💜
*اگر جاہلوں پر حکمرانی کرنا ہو تو ہر باطل پر مذہبی غلاف چڑھا دو . ابن رشد*
*ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک تاجر نے سستی سی نیل پالش بر آمد کر لی ، جو تهوڑی دیر کے بعد ہی اتر جاتی تھی . وہ مارکیٹ میں نہ چل سکی اور اس تاجر کا بہت نقصان ہو گیا .*
*وہ پریشان حال مارا مارا پهر رہا تھا کہ کہیں سے اس نے ابن ِ رشد کا یہ قول سنا کہ*
*اگر جاہلوں پر حکمرانی کرنا ہو تو ہر باطل پر مذہبی غلاف چڑھا دو .*
.
*وہ بے حد خوش ہوا ، اس نے فوراً اشتہار دیا کہ*
*اللہ کے فضل و کرم سے ہم نے حلال نیل پالش منگوا لی ہے جو وضو کرتے وقت با آسانی اتاری جا سکتی ہے .*
*یہ سنتے ہی عورتیں دهڑا دهڑ اس نیل پالش پر ٹوٹ پڑیں اور اس تاجر کا کاروبار چمک اٹھا . اس نے کروڑوں کا منافع کمایا . ان پیسوں سے اپنے لیے ایک عظیم الشان محل تعمیر کرایا اور اس کے دروازے پر ایک تختی لگوائی جس پر یہ لکھا تھا :*
*"هذا من فضل ربی"*
*مسلمان ممالک کے حکمران اسی قول پر سختی سے عمل پیرا ہیں :*
*اگر جاہلوں پر حکمرانی کرنا ہو تو ہر باطل پر مذہبی غلاف چڑھا دو .*
💚❤ ✍ 💙🌹💜
Monday, January 13, 2020
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment